: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی،17مئی(ایجنسی) آسٹریلیائی بلے باز Glenn Maxwell گلین میکسویل پٹھوں muscle میں کھیچھاو کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ سے باہر ہو گئے اور وہ کنگز الیون پنجاب کے اس سیشن میں بچے ہوئے دو
میچوں میں نہیں کھیلیں گے- پنجاب کی ٹیم آخری چار میں جگہ بنانے کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہے اور میکسویل آرام کرنے کیلئے وطن روانہ ہو گئے تاکہ وہ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سہ رخی سیریز کے لئے وقت پر فٹ ہو جائیں.